239۔ صدقہ

اِسْتَنْزِلُوا الرِّزْقَ بِالصَّدَقَةِ۔ (حکمت ۱۳۷) صدقے کے ذریعے رزق و روزی طلب کریں۔ انسان کے اوصاف ِکمال میں سے ایک سخاوت ہے، دردمندی ہے اور دوسروں کا احساس ہے۔ اب کہیں کسی انسان کو ضرورت و احتیاج ہے تو اُس کے حالات اور ضرورت کو مدنظر رکھ کر اُس کی زندگی کی ضرورتوں کو پورا … 239۔ صدقہ پڑھنا جاری رکھیں